چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ڈاکٹر محسن عباس (گولڈ میڈلسٹ) نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محمد عبد الجلیل ، ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر میڈم زاہدہ عظیم اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کاشف محبوب چوکھیا کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کو گریڈ .19 میں ترقی ملنے پر پھول پیش کئے۔