DISTRICT EDUCATION AUTHORITY CHINIOT

ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل کی ہدایت پر چنیوٹ میں حاضری کے ساتھ تعلیمی معیار بھی مثالی بنانے کا عزم
Home » Uncategorized  »  ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل کی ہدایت پر چنیوٹ میں حاضری کے ساتھ تعلیمی معیار بھی مثالی بنانے کا عزم
ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل کی ہدایت پر چنیوٹ میں حاضری کے ساتھ تعلیمی معیار بھی مثالی بنانے کا عزم

چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن ڈاکٹر محسن عباس (گولڈ میڈلسٹ) سکولوں میں جاکر خود طلبہ کو پڑھاتے رہے

ڈاکٹر محسن عباس نے گرلز ہائی سکول چنیوٹ ، بوائز ایلیمنٹری سکول ہرسہ شیخ میں تعلیمی سرگرمیوں کا خود جائزہ لیا

سکولوں کے اساتذہ روزانہ کی بنیاد پر ہوم ورک ڈائری تیار کریں ۔ سی او ایجوکیشن ڈاکٹر محسن عباس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *