DISTRICT EDUCATION AUTHORITY CHINIOT

Gallery
Home » Gallery

چنیوٹ / سلام ٹیچرز ڈے

چنیوٹ : بہترین کارکردگی کے حامل اساتذہ کے لیے "ہیرو ایوارڈز" تقسیم کرنے کی تقریب۔۔۔

مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل نے اساتذہ میں ایوارڈز تقسیم کیے۔ 

سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی ڈاکٹر محسن عباس ، ڈی ای اوز، ڈپٹی ڈی اوز ، اے ای اوز کی شرکت

چنیوٹ: ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کے سربراہان ، اساتذہ کی شرکت. سی او ایجوکیشن ڈاکٹر محسن عباس نے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل و دیگر شرکاء کا شکریہ ادا کیا

چنیوٹ: اساتذہ قوم کے معمار ہیں جو اپنی محنت ، علم اور تربیت سے ہماری نئی نسل کو روشن مستقبل کی راہ دکھاتے ہیں ، ڈپٹی کمشنر .چنیوٹ:کسی بھی ملک کی ترقی بنیادی طور پر اس کے افراد کی تعلیم سے جڑی ہوتی ہے، ڈپٹی کمشنر

علم پر مبنی معیشت بننے کیلئے اساتزہ کی لگن ناگزیر ہے، ڈپٹی کمشنر.تمام اساتزہ کو سلام پیش کرتا ہوں جو طلباء کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے انتھک محنت کرتے ہیں ، صفی اللہ گوندل

Salam Teachers Day

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے ڈپٹی کمشنر چنیوٹ صفی اللہ گوندل کی ترقی پر نیک تمناؤں کا اظہار


22

ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل نے سی او ایجوکیشن ڈاکٹر محسن عباس سے ضلع میں تعلیمی حوالے سے مجموعی صورتحال اور سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی، بہتری و بحالی کے حوالے سے جاری کاموں ، بجٹ پوزیشن  و دیگر امور کے حوالے سے میٹنگ کی اور مناسب ہدایات جاری کیں ۔

1

ڈپٹی کمشنر صفی اللّٰہ گوندل صاحب نے سی ای اوز کمپلیکس میں ہیلتھ ، ایجوکیشن، سول ڈیفنس و دیگر دفاتر کا تفصیلی دورہ کیا ، ڈپٹی کمشنر نے جملہ آفیسران کو تمام کیمپس کے دفاتر ،برآمدوں ،صحن کی مکمل صفائی ستھرائی  ، وائٹ واش کروانے اور غیر ضروری سامان کو فوری طور پر اٹھوانے کی ہدایات جاری کیں ۔

CEO Edu

چوہدری ناصر عزیز نئے چیف ایگزیٹیو آفیسر ایجوکیشن چنیوٹ تعینات ، عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی

ناصر عزیز نئے چیف ایگزیٹیو آفیسر ایجوکیشن چنیوٹ تعینات 

ناصر عزیز محکمہ تعلیم کی سرچ کمیٹی کے ذریعے مقابلہ کا امتحان پاس کرکے سی او ایجوکیشن تعینات ہوئے 

ناصر عزیز نے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی

ایجوکیشن آفیسرز، سٹاف سی ای او آفس ،صدر پنجاب ٹیچرز یونین احمد حیات بھٹی ، کنونئیر گرینڈ ٹیچرز الائنس صفدر سراج کالرو، صدر پیکٹ کاشف عمران کولی، صدر ایسوسی ایشن آف  اسسٹنٹ ایجوکیشن افسران قمر الزمان۔ صدر ایپکا انصر حیات سدھو ، صدر سکالرز ونگ ڈاکٹر عاطف بلوچ ، صدر سکالرز ونگ خواتین ڈاکٹر عظمی شہزادی، صدر ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن ذوالفقار تبسم کی نئے سی او ایجوکیشن ناصر عزیز کو چنیوٹ تعیناتی پر مبارکباد 


dc1
dc2

ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک 13 کا وزٹ کیا ، اساتزہ کی حاضری ، طلباء کے اسمبلی سیشن، تعلیمی سیشن ، صفائی ستھرائی سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا اور ہیڈ ٹیچرز کو مزید بہتری کے حوالے سے ہدایات جاری کیں

Introductory staff meeting with CEO DEA Chiniot on date 24.10.2024

25 August 2024 Black Day

ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل کی زیر صدارت گورنمنٹ ہائی سکول چنیوٹ میں یوم سیاہ کشمیر کے سلسلہ میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، سیمینار میں اسسٹنٹ کمشنر شمس الرحمن، سی او ایجوکیشن ناصرعزیز کے علاوہ دیگر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران ، ڈپٹی ڈی اوز ، ہیڈ ٹیچرز ، طلباء و طالبات ، اساتذہ و معلمات بھی موجود تھیں ، طلباء و طالبات نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے تقاریر ،ملی نغمے و ترانے پیش کیے ، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر صفی اللہ گوندل نے سیمینار کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

27 اکتوبر1947 انسانی تاریخ میں ایک سیاہ دن ہے جس دن بھارت کی طرف سے کشمیری عوام پر ظلم و ستم کی داستان رقم کی گئی،ہم کشمیری عوام پر ظلم و تشدد کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور انکے حق خود ارادیت کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی سطح پر حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔